معنی – مفہوم

وہ ذہنی صورتیں جن کے بالمقابل الفاظ وضع کر دیئے گئے ہوں یا وہ صورتیں جو ذہن میں حاصل ہوتی رہتی ہیں، معنی اور مفہوم میں الفاظ کے مقصد اور تحصل کا فرق ہے اگر لفظ سے معنی کا قصد کیا جائے تو معنی ہے، اور اگر لفظ سے معنی حاصل ہوجائے تو مفہوم ہے۔

error: Content is protected !!