مفہوم موافق

وہ مفہوم ہے جو کلام سے بطریق مطابقت سمجھاجائے ، بالفاظ دیگر وہ مفہوم ہے جس کے بابت (نص میں) سکوت اختیار کیا گیا ہو، لیکن اس کا حکم نص میں مذکورہ صورت کے موافق ہو۔

error: Content is protected !!