مقدم قضیہ شرطیہ دو جزؤں سے مرکب ہوتا ہے : مقدم اور تالی ، قضیہ شرطیہ کے پہلا جزو کو مقدم اور دوسرے جزء کو تالی کہتے ہیں۔