مقولات عشر

فلاسفہ و مناطقہ کی اصطلاح میں مقولہ کا اطلاق مقولات عشرہ پر ہوتا ہے جن میں سے ایک مقولہ جوہر ہے اور بقیہ نومقولات اعراض ہیں یعنی: ’’ کم، کیف، این، متیٰ، اضافت،ملک، وضع، فعل، انفعال‘‘، انہیں اجناس عالیہ اور محمولات بھی کہتے ہیں کسی شاعر نے مقولات عشرہ کو ان دو شعروں میں جمع کر دیا ہے:

ہرچہ موجود است اورا یافتند
جوہر وکیف و کم ووضع ومتی
اہل حکمت منحصر در دہ مثال
این، اضافت ، ملک ، وفعل وانفعال

error: Content is protected !!