ممکنہ خاصہ

وہ ایسا قضیہ موجہہ ہے جس میں یہ حکم ہو کہ قضیہ کی دونوں جانب ضروری نہیں ہے، جیسے کل إنسان ضاحک بالإمکان الخاص و لا شيء من الإنسان بضاحک بالإمکان الخاص۔

error: Content is protected !!