منتشرہ

وہ بعینہ منتشرہ مطلقہ ہے لادوام ذاتی کی قید کے ساتھ، جیسے کل حیوان متنفس بالضرورۃ وقتاًما لادائماًو لا شيء من الإنسان بمتنفس بالضرورۃ وقتاما لادائماً ، گویا یہ بعینہ منتشرہ مطلقہ ہے جو لا دوام بحسب الذات کی قید سے مقید کردیا جاتا ہے۔۔

error: Content is protected !!