منتشرہ مطلقہ
وہ قضیہ موجہہ ہے جس میں یہ حکم ہو کہ موضوع کے لیے محمول کاثبوت یا سلب کسی غیر معین وقت میں ضروری ہے، جیسے کل حیوان متنفس بالضرورۃ وقتاً ما و لا شيء من الإنسان بمتنفس بالضرورۃ وقتا ما۔