موجود ذہنی

وہ موجود ہے جو محض عقلی طور پر پایا جائے، یعنی صرف ذہن میں موجود ہو، جیسے چار کے عدد کا جفت یعنی قابلِ تقسیم ہونا، یعنی جس کے وجود کے لئے ذہن ظرف ہو، موجود خارجی ذہن میں پایا جاتا ہے تو مفہوم صورت عقلیہ اور معقولات اولیہ کہلاتا ہے ،اور جو احوال اس کو ذہن میں عارض ولاحق ہوتے ہیں وہ معقولات ثانیہ کہلاتے ہیں، عوارض ذہنیہ، کلیت ذاتیت اور عرضیت کے روپ میں لحاظ میں لائے جاسکتے ہیں۔۔

اس کی دو صورتیں ہیں : موجودہ ذہنی حقیقی اور موجود ذہنی فرضی۔

error: Content is protected !!