موجود نفس الامری

وہ چیز جو حقیقۃ موجود ہو کسی فرض کرنے والے کے فرض کرنے پر موقوف نہ ہو جیسے طلوع شمس اور وجود نہار کے درمیان ملازمت، یہ ہر صورت میں پائی جاتی ہے خواہ کوئی فرض کرے یا نہ کرے یا کوئی فرض کرنے والا موجود ہو یا نہ ہو۔

error: Content is protected !!