مَلَک – ملائکہ

(میم اور لام دونوں پر زبر) جسم لطیف نورانی جو مختلف شکلیں اختیار کر سکے، اس کی جمع ملائکہ ہے ، عالم افلاک وکائنات عناصر میں تدبیر وتصرف جن عقول مجردہ کے ذریعے ہوتاہے انہیں کو شریعت کی اصطلاح میں ’’ملائکہ ‘‘کہاجاتا ہے۔

error: Content is protected !!