مُلک

(میم پر پیش)عالم شہادت ،خواہ و ہ محسوسات طبیعہ میں سے ہوں جیسے عرش کرسی وغیرہ ،اور ہر وہ جسم جو تحلیل کے ذریعہ متمیز ہوسکے، خواہ وہ مجموعہ حرارت وبرودت اور رطوبت سے ہو اور یا عناصر کی قبیل سے ہو، اور ہروہ جسم جو عناصر سے ترکیب پایا ہوا ہو ،یہ سب ملک میں شامل ہیں۔

error: Content is protected !!