نعت
نحو کی اصطلاح میں تابع ہے جو اس معنی کی جانب رہنمائی کرتا ہے جو مطلق متبوع میں موجود ہیں۔
تصوف کی اصطلاح میں صفت وجود ی ہے، یاذاتی تمیز کو لازم کر دینے والی ہے ،بعض کے نزدیک نعت صرف صفت راسخہ کا نام ہے۔