نفس فلکیہ

فلک کی وہ قوت جو مادے سے مجرد ہو اور تحریکات غیر متناہیہ کے لئے محرک بعید ہو۔

error: Content is protected !!