نفس مطمئنہ

نور قلب سے منور، اطوار ذمیمہ سے دامن کشاں اور اخلاق حسنہ حمیدہ سے متخلق ومزین اور نیکو کاری کی طرف بلانے والا نفس۔

صوفیائے کرام کی اکثریت کا خیال ہے کہ نفس مطمئنہ ہی قلب سے کسب نور کرکے انسان کو خصائل ذمیمہ (اطوار بد) سے پاک وصاف اور اخلاق فاضلہ حمیدہ سے متصف کیا کرتا ہے۔

error: Content is protected !!