کرہ جسم مستدیر(گول) جس کے وسط کے مفروضہ نقطہ سے محیط کی جانب جانے والے تمام خط برابر ہوں یہی نقطہ کر ہ کا مرکز ہوتا ہے۔