ہویت

مرتبہ وحدت، حقیقت مطلقہ جو حقائق پر مشتمل ہو یا حقیقت جزئیہ جس کا نام ’’ہویت‘‘ ہے، گویا وہ ماہیت ہی ہے جس کو تشخص کے ساتھ اعتبار کر لینے کی وجہ سے ہویت وجود خارجی کے معنی میں بھی استعمال کر لی جاتی ہے جس سے تشخص مراد ہوتا ہے۔ ہویت ہو بہ ہو سے ماخوذ ہے، جو غیریت کا مقابل ہے۔

error: Content is protected !!