ہیولی

(مادہ) ایسا جو ہر جوہر حلیہ اور ہر شکل وصورت کے قابل اور اس کا محل ہو،ا ور جو بذاتہ نہ متصل ہو نہ منفصل ،نہ واحد ہو نہ کثیر ،لیکن اتصال وانفصال اور وحدت وکثرت سب کا صالح و قابل اور سب کے لیے مستعد ہوا ،اور اپنے وجود میں صورت جسمیہ کا محتاج ہو اور قابل صورت ۔۔۔ ہو۔

error: Content is protected !!