آفاق – افق

کنارۂ آسمان، وہ دائرۂ عظیمہ جو فلک کے ظاہر و مخفی یعنی دکھنے اور نہ دکھنے والے حصہ کو جدا کر دیتا ہے، اور سمت الراس وسمت القدم کو جو خط ملانے والا ہے اس پر عموداً پڑتا ہے اور اس کے قطبین سمت الراس وسمت القدم ہیں۔

error: Content is protected !!