ابدی
عالم آخرت ، ازلی ابدی یعنی ہمیشہ سے ہو۔ اس سے پہلے عدم بھی نہ ہو۔ لازوال ہو۔ اس کے وجود کی کوئی علت نہ ہو۔ اس معنی میں ازلی وابدی صرف حق لایزال ولم یزل ہے۔ ہماری یہ دنیا نہ ازلی ہے نہ ابدی۔ عالم آخرت ازلی نہیں صرف ابدی ہے۔