ابد

جس کی انتہانہ ہو،اور جس کا وجود مستقبل کی جانب ناقابل اندازہ اور ناقابل شمار حد تک پھیلا ہوا ہو ،اور غوروفکر کے بعد بھی جس کی انتہا کا پتہ نہ چل سکے۔

error: Content is protected !!