ابلیس

ابلیس اور شیطان ایک ہی شخصیت کے دو پیکر اور پرتوہیں ،ابلیس کا مفہوم مکاری، فریب کاری ،دغابازی کا پہلو لیے ہوئے ہوتا ہے، اور شیطان میںباطل کوشی،ناحق پرستی، سچائی سے دوری کے معنی ملحوظ ہوتے ہیں۔

error: Content is protected !!