اتصال حقیقی

اجزائے مقداریہ کا بالفعل نہ پایا جانا ، یا شیئ کی ایسی حالت کہ اس کے لیے ماہیت کے مرتبہ میں امتدادات ثلاثہ متقاطعہ علی زوایا قوائم ماننا صحیح ہو ،اور کسی چیز کی ایسی حالت ہو کہ اس کے اجزائے مفروضہ کے درمیان حدود مشترکہ پائی جائیں تو وہ اتصال حقیقی ہوتا ہے۔

error: Content is protected !!