اتفاقیہ عامہ

اتفاقیہ: قضیہ شرطیہ کی ایک قسم ہے جس میں مقدم کے سچا ہونے کی تقدیر پرتالی کے سچا ہونے کا حکم کردیا جاتا ہے ، اس کی یوں بھی تعریف کی جاتی ہے کہ اس میں فقط تالی کے صدق کا حکم کر دیا جائے ،اب مقدم صادق ہویا کاذب، پہلی تعریف کی بنا ء پر’’ اتفاقیہ خاصہ‘‘ کہلائے گا اور دوسری تعریف کی بنا پر’’ اتفاقیہ عامہ‘‘ (مزید وضاحت کے لیے دیکھو متصلہ منفصلہ، قضیہ شرطیہ کی اقسام)۔

error: Content is protected !!