اجتماع ساکنین

دوساکن حروف کا برابر برابر آجانا، یہ علم صرف ونحو میں عام طور پر ناجائز مانا جاتاہے، لیکن اگر پہلا حرف مد ہو اور دوسرا اس میں مدغم ہوجائے۔ جیسے لفظ ’’دابّۃ‘‘ تو اس صورت میں اس کو ’’اجتماع ساکنین علی حدہ‘‘ کہہ کر جائز قرار دے دیا جاتا ہے، اور اس کے ماسوا سب صورتیں ’’علی غیر حدہ ‘‘ کہلاتی ہیں اور وہ سب باطل ہیں۔

error: Content is protected !!