اجزاء خارجی
وہ اجزاء جو شے کی حقیقت میں داخل ہوں اور ہر ایک کا وجود کل پر مقدم ہو اور آپس میں یا کل پر محمول نہ ہوسکیں اور ان کے درمیان تلازمی رابطہ نہ ہو، ان کو ’’اجزاء صناعی‘‘ بھی کہتے ہیں۔