اجزاء مقداریہ
کسی ذی مقدار شے کے وہ تحلیلی اجزاء جو خود بھی ایک مقدار رکھتے ہوں یا ان کا اتصال ایک مقدار کاسبب ہو، یا وہ اجزاء جو وضع کے اعتبار سے ایک دوسرے کے متبائن ہوں۔