اجزاء مقومہ

وہ ضروری اشیاء جن سے انسان کا ڈھانچہ (بدن) بنتا ہے کہ اگر ان میں سے ایک چیزبھی کم ہوجائے تو انسان کا بدن قائم نہ رہ سکے۔ امورطبیعیہ سات ہیں: ارکان،امزجہ، اخلاط، اعضاء، ارواح، قویٰ، افعال، ان کو ’’امور طبیعیہ‘‘ بھی کہاجاتاہے۔

error: Content is protected !!