اجماع
کسی امر دینی پر کسی خاص زمانے میں ارباب حل وعقد(فقہاء مجتہدین) کا اتفاق کرلینا، اور طلب مقصود میں سعی موفور یعنی کاوش اور جدو جہد کرنا ،اور دلائل قائم کرنا۔