اجناس عالیہ

مقولات عشر، ایک مقولہ جوہر ہے ،باقی نومقولات عرض ،جن کو اس شعر میں جمع کر دیا گیا ہے:

جوہر کم کیف انفعال این متی
مردے دراز نیکو دیدم بشہرامروز
اضافت وضع فعل ملک
با خواستہ نشستہ از کردخویش فیروز

error: Content is protected !!