اجیر خاص – مشترک

اجیر: وہ شخص جو ملازمت یا مزدوری کا کام کرتا ہو ، اس کا لغوی معنی ہے اجرت طلب کرنے والا۔

اجیر خاص : ایسا مزدور جو اپنی جان مستاجر کے حوالے کرنے ہی سے مزدوری کا مستحق ہوجائے اگرچہ اس نے کچھ کام نہ کیا ہو ، اس کی بہترین مثال وہ عقد ہے جو ملازمت پیشہ لوگ حکومت سے کرتے ہیں ۔

اجیر مشترک: ایسا مزدور جو اجرت کا اس وقت تک مستحق نہ ہو جب تک وہ کام نہ کردے ، جیسے دھوبی اور درزی وغیرہ ہوتے ہیں۔

error: Content is protected !!