احدیت

حقیقت الحقائق، جمع الجمع، ذات مرتبہ اطلاق میں جبکہ اس کے ساتھ کوئی شے نہ ہو۔ اس مرتبہ میں تمام اسماء وصفات مستہلک یعنی فنا ہوجاتے ہیں۔

error: Content is protected !!