احساس

ظاہری حواس خمسہ : یعنی سامعہ، باصرہ، ذائقہ، شامہ، لامسہ کے ذریعہ کسی شئے کا ادراک، اگر یہ ادراک حوا س ظاہری میں سے کسی حس کے ذریعہ ہے تو وہ ’’مشاہدہ ‘‘ ہے، اور اگر حواس باطنی میں سے کسی حس کے ذریعہ ہے تو وہ’’ وجدان‘‘ ہے۔

error: Content is protected !!