احسان

عمل خیر، شریعت کی رو سے اللہ کی عبادت اس طرح کرنا کہ گویا ہم اس کا مشاہدہ کر رہے ہیں یا کم از کم یہ کہ وہ ہم کو دیکھ رہا ہے۔

من جملہ مکارم اخلاق ایک ’’احسان‘‘ بھی ہے، ا س کی سب سے زیادہ مشکل اور خوش آئند شکل یہ ہے کہ بدی کے مقابلے میں نیکی کی جائے:

اگر مردی’’ احسن الی من اساء‘‘

جواں مردی یہ ہے کہ بدی کے مقابلے میں نیکی کی جائے۔

error: Content is protected !!