ازلی
جس سے کوئی موجود یا معدوم اول نہ ہو۔ ایک اور تعبیریہ ہے کہ اس کا وجود ازمنہ متقدرہ غیر متناہیہ میں ماضی کی جانب ہمیشہ ہمیشہ پھیلا ہوا ہو۔