اسباب ستہ ضروریہ
وہ چند ناگریز اسباب کہلاتے ہیں جن کے بغیر زندگی قائم نہیں رہتی، وہ حسب ذیل ہیں:(۱)ہوا(۲)کھاناپینا(۳)بدنی حرکت وسکون(۴)نفسانی حرکت و سکون (۵)سونا جاگنا(۶)جسم کے اندر جو کچھ ہے اس کا مناسب مدت تک جسم میں رکنا اورپھر جسم سے خارج ہوجانا۔
