استثناء

کسی شئے کے بعض اجزاء کو اس شئے سے خارج کردینا اس طرح پر کہ اگر خارج نہ کیا جاتا تو وہ اجزاء لازماً اس شئے میں داخل رہتے۔

error: Content is protected !!