استعداد قریبہ
کسی شئے کی قوت سے فعل کی طرف آنے کی صلاحیت یعنی خفاسے ظہور میں آجانے کی استعداد۔ یہ استعداد قریب بھی ہوتی ہے اور بعید بھی اگر جلد فعل اور ظہور میں آجائے تو استعداد قریبہ ہے۔ اگر دیر سے ظہور وفعل میںآنے والی ہو تو استعداد بعیدہ ہے۔