اسطراد ایسا کلام جس سے ایسا مفہوم بھی اخذ کیا جاسکے جو مقصود بالذات نہ تھا اگرچہ بالعرض یعنی تبعا وہ مقصد رہا ہو۔