اسم غیر متمکن

جس پر عوامل موثر نہ ہوسکیں۔ جیسے ہیولیٰ اور ھؤلاء کہ ان پر کوئی عامل موثر نہیں ہوسکتا۔ عامل خواہ کیسا ہی آتا رہے کہ ان کی اعرابی حالت تبدیل ہونے والی نہیں یہ ہیولیٰ کا ہیولیٰ اورھؤلاء ہی رہیں گے۔

error: Content is protected !!