اسم متمکن
مختلف عوامل کی وجہ سے جس کے اخیر حرف کی اعرابی حالت تبدیل ہوتی رہے۔ جیسے اسم ارشد کہ مختلف عوامل اس کے حرف آخردال کو پیش زبر، زیر دے سکتے ہیں۔