اسم معنوی
اسم یعنی جو مستقل معنی دے ، اور تینوں زمانوں (ماضی۔ حال۔ مستقبل) میں سے کسی زمانے سے متعلق نہ ہو ، وہ ’’عینی‘‘ بھی ہوتا ہے۔ جیسے ارشد۔ سجاد۔ تنویر وغیرہ ، اور ’’معنوی‘‘ بھی، اسم معنوی اگرچہ قائم بذاتہ(از خود) نہیں ہوتا تاہم اس کے معنی کبھی تو ’’وجودی‘‘ ہوتے ہیں مثلاً علم اور کبھی ’’عدمی ‘‘جیسے جہل۔