اسناد خبری

کسی کلمے یا قائم مقام کلمے کا دوسرے کلمے سے ملا دینا تاکہ یہ بات سمجھی جاسکے کہ ان میں سے ایک کلمے کا مفہوم دوسرے کے مفہوم کے لیے ثابت ہے یا ایک کی نفی سے دوسرے کی نفی ہوتی ہے اور اس کا صدق واقع کے مطابق اور اس کا کذب واقع کا عدم ہے۔ اس ضمن میں بعض فضلانے واقع کے مطابقت کی بجائے اعتقاد کی مطابقت لی ہے۔

error: Content is protected !!