اسناد عمومی

لغت کے اعتبار سے ایک شئے کی اضافت دوسری شئے کی طرف کرنا۔ علمی اصطلاح میں ایک جزو کی نسبت دوسرے جزو کی طرف کرنے کو ’’اسناد عمومی‘‘ کہتے ہیں۔ عام ازیں کہ مخاطب کو پورا پورا فائدہ پہنچے یا نہ پہنچے۔

error: Content is protected !!