اشاعرہ – اشعریہ

اشعریہ میں ان لوگوں کا شمار ہے جو ابو الحسن اشعری (قبیلہ یمن) کے متبعین اورماتریدیہ کے مقابل ہیں ، اور اشاعرہ معتزلہ کے مقابلہ ہیں جو ماتریدیہ اور اشعریہ کے ساتھ شامل ہیں۔ ’’حکماء‘‘ کے مقابلے میں جب ’’اشاعرہ ‘‘بولے جاتے ہیں تو ان سے مراد متکلمین کی جماعت ہوا کرتی ہے۔ اشاعرہ بالعموم امام شافعی کے متبعین ہیں یا شافعیہ متبعین اشاعرہ۔ حنفیہ عموماً ’’ما ترید یہ‘‘ کہلاتے ہیں یا ماتریدیہ امام اعظم ابوحنیفہ کے متبعین ہیں۔

error: Content is protected !!