اعراف
جنت دوزخ کے مابین حد فاصل ایک مقام ہے جہاں ایک طرف سے جنت کی خوش گوار ہوائیں اور دوسری طرف باد سموم کے جھونکے آتے رہتے ہیں۔ گویا یہ مقام اہل جنت کے لیے جہنم اور دوزخیوں کے لیے جنت ہے:
حوران بہشتی را دوزخ بود اعراف
از دوزخیاں پرس کہ اعرا ف بہشت است