اعضاء شریفہ
آنتیں، گردے اور معدے کو کہاجاتا ہے۔ ہر چند کہ یہ تینوں اعضاء قیام بدن کا سبب ہوتے ہیں۔ لیکن کسی قوت کا سرچشمہ نہیں ہیں۔ بعض اطباء معدے کو بھی اعضاء رئیسہ میں شمار کرتے ہیں۔