اعضاء مفردہ

وہ کہلاتے ہیں جن کے جزء اور ٹکڑے کو پورے عضو کا نام دیا جائے اور پورے عضو کی جو صفات وخصوصیات ہیں وہ اس ٹکڑے میں بھی پائی جاسکیں۔ مثلاً ہڈی کہ کل ہڈی اور اس کے ٹکڑے کو بھی ہڈی کہا جاتا ہے لہذا ہڈی عضو مفرد ہوئی۔

error: Content is protected !!