اعلال

(بکسر الاول) صرف کی اصطلاح میں تخفیف کی غرض سے حرف علت کا بدل دینا ،یا حذف کردینا ،یا ساکن کر دینا ’’اعلال‘‘ کہلاتا ہے۔

error: Content is protected !!