افعال باطلہ فعل کی جمع ہے، معنی ظاہر ہیں۔ اگر افعال وحرکات بالکل معطل اوربند ہوجائیں تو ان کو افعال باطلہ کہاجاتا ہے۔