افعال قلوب

عارفین باللہ کی اصطلاح میں افعال قلوب کا تعلق جوارح اور ظاہری اعضاء سے نہیں ہے۔ ان کے نزدیک افعال قلوب حسب ذیل ہیں: تصدیق، یقین۔ صدق۔ توکل۔ محبت۔ رضا۔ ذکر۔ شکر۔ حقیقت۔ تقویٰ۔ مراقبہ فکر۔ اعتبار۔خوف۔ رجاء۔ صبر۔ قناعت۔ تسلیم۔ تفویض۔

error: Content is protected !!